پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

شیرازی گروپ کے سربراہ ومشیر وزیراعلیٰ  سندھ کرونا وائرس سے انتقال کر گئے

datetime 10  دسمبر‬‮  2020 |

ٹھٹھہ( آن لائن)شیرازی گروپ کے سربراہ  ومشیر وزیراعلیٰ سندھ سید اعجاز شاہ شیرازی کرونا وائرس کے سبب کراچی میں  انتقال کرگئے،اعجاز شاہ نے 1984 میں بلدیاتی الیکشن سے سیاست کا آغاز کیا اور 1985 میں الیکشن میں پہلی مرتبہ حصہ لیا پانچ دفعہ ایم پی اے اورکئی

باردورے حکومت وزیر اعلیٰ سندھ کے ایڈوائزر رہے،صوبائی اور قومی اسمبلی میں ہمیشہ ان کے خاندان کی نمائندگی رہی اس وقت بھی ان کے ایک صاحبزادے سید ایاز شاہ ایم این اے، ایک بیٹا ریاض شاہ اور ایک بھتیجا شاہ حسین شاہ ایم پی اے ہیں ان کے بھائی دید شفقت شاہ شیرازی  سابق سینیٹر سابق ایم این اے اور سابق ضلع ناظم رہ چکے ہیں، پرویز مشرف کے دور میں ضلع کی 54یونین کونسلوں میں ان کے گروپ کے چیئرمین  منختب ہوئے تھے اور اس دور میں ہزاروں نوکریاں بے روزگار نوجوانوں کو دیں جب کہ تدفین  ان کے آبائی قبرستان شاہ مراد شاہ شیرازی میں ہوگی اعجاز شاہ کی وفات پر پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ،وزیراعلیٰ سندھ مراد شاہ شیرازی اور تمام صوبائی وزراء  نے دکھ کااظہار کیا ہے تاجر برادری کی طرف سے 3 دن سوگ کااعلان کیا ہے جس کے باعث سوگ میں پورے ضلع کی دکانیں بند ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…