پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

اہم حکومتی مشیر کرونا وائرس سے انتقال کر گئے

datetime 10  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر سید اعجاز شاہ شیرازی کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے ،نجی ٹی وی کے مطابق سید اعجاز علی شاہ شیرازی کورونا وائرس کے باعث کراچی کے ہسپتال میں زیر علاج تھے جہاں وہ کچھ

عرصہ سے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں داخل تھے تاہم آج وہ دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں ۔سید اعجاز علی شاہ شیرازی وزیراعلیٰ کے مشیر برائے سماجی بہبود تھے ۔ مشیر کے انتقال پر وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی جانب سے افسوس کا اظہار کیاگیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…