جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

احتیاط کیجئے اپنی خاطر، اپنے پیاروں کی خاطر !۔پی ڈی ایم والے اعتزاز احسن کی ہی سن لیں، اپوزیشن کو مشورہ دیدیا گیا 

datetime 9  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ ہماری نہیں سنتے پی ڈی ایم والے اعتزاز احسن کی ہی سن لیں کہ وہ کیا تجویز دے رہے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیر اسد عمر نے اپنے ٹویٹ میں پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن کی ایک میڈیا ٹاک کی ویڈیو شیئر کی جس میں وہ کورونا وائرس کے

خدشے کے پیش نظر پی ڈی ایم جلسے کو ملتوی کرنے کا مشورہ دے رہے ہیں۔اسد عمر نے کہا کہ اعتزاز احسن، ڈاکٹرز ، دینی طبقے ،علماء ، میڈیا اور ہر زی شعور انسان کا پیغام دے رہے ہیں کہ احتیاط کریں۔وفاقی وزیر نے کہا کہ ہسپتالوں میں مریضوں کا اضافہ ہو رہا ہے، اموات بڑھ رہی ہیں، احتیاط کیجئے اپنی خاطر، اپنے پیاروں کی خاطر !۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…