جمعہ‬‮ ، 03 اپریل‬‮ 2026 

عمران خان کی حکومت گرانے کے بعد وزیراعظم کون بنے گا ؟ نواز شریف کی بڑی پیشکش

datetime 9  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نواز شریف نے کہا ہے کہ ن لیگ کو وزارت عظمی کی کوئی خواہش نہیں ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیمو کریٹ موومنٹ کی تحریک حکومت کیخلاف زور پکڑ چکی ہے ۔ نجی ٹی رپورٹ کے مطابق پاکستان ڈیمو کریٹ موومنٹ میں ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کو حکومت کو گرانے کیلئے اپنی

توجہ کو بروئے کار لانا ہوگا ، حکومت گرانے کے بعد اسیٹک ہولڈرز کیساتھ مذاکرات کیے جائیں ، حکومت کے گھر جانے کے بعد مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری مل کر حکومت کر لیں ۔رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ نوا زشریف کی جانب سے پیش ایسی صورتحال میں پیش کی گئی جب پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے استعفوں پرتحفظات سامنے آئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…