پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

مولانا فضل الرحمٰن نے بلاول بھٹو اور مریم نواز کو اپنے گھر بلا لیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بلاول بھٹو زرداری اور مریم نواز شریف کو اپنے گھر مدعو کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی ف اور پی ڈیم ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان سے

مریم نواز شریف اور بلاول بھٹو زرداری ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کریں گے ۔ ذرائع کے مطابق تینوں لیڈران کے مابین ملاقات میں وفاقی حکومت پر پریشر ڈالنے سمیت اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ پر مشاورت کی جائے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…