پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان نے وزارتوں کی کارکردگی پر ’نوکمپرومائز‘ کی پالیسی اپنالی

datetime 8  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان  نے وزارتوں کی کارکردگی پر ’نوکمپرومائز‘ کی پالیسی اپنالی ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے وفاقی وزارتوں، ڈویژنوں اور محکموں کی مانیٹرنگ سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیراعظم عمران خان کی

جانب سے اگلے ڈھائی سال حکومتی ترجیحی پالیسیوں پر عملدر آمد کرانے کا پلان تیار کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق  وزیراعظم  آفس کی جانب سے 42 وزارتوں، ڈویژنوں کی کارکردگی باقاعدگی سے مانیٹر کی جائے گی اور متعلقہ وزرا، سیکریٹریز کو حکومتی اہداف کے ٹائم فریم میں عملدر آمد کا پابند بنایا جائے گا۔ذرائع کے مطابق کابینہ اور محکمانہ اجلاسوں کے فیصلوں پرعملدرآمد کی رپورٹس تیار کی جائیں گی اور عوامی ریلیف اور فلاحی منصوبوں کی تکمیل کے فیصلوں پر بھی عملدرآمد کو ترجیح دی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران کان کی جانب سے وزارتوں کی کارکردگی جانچنے کے لیے  کئی آپشنز پرغور شروع کر دیا گیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…