پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

پی ڈی ایم استعفیٰ،استعفیٰ کھیلے گی، دے گی نہیں، حیران انکشاف

datetime 8  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے مشیربرائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ڈی ایم استعفیٰ، استعفیٰ کھیلے گی ، دے گی نہیں۔ممتاز ماہر قانون بابر اعوان نے ایک انٹرویومیں کہاکہ جس نے استعفے دینے ہیں وہ اسپیکر کے پاس کیوں نہیں جاتا ہے؟بابر اعوان نے کہا کہ پی پی 1985 والی

غلطی کبھی نہیں دہرائے گی۔ بابر اعوان نے کہا کہ سندھ اسمبلی توڑنے پرعوام پی ڈی ایم کے فیصلے کو سنجیدہ تصورکریں گے۔وزیراعطم عمران خان کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے کہا کہ استعفیٰ دینے کا شوق پورا کریں۔ انہوں نے کہا کہ آئین کہتا ہے کہ خالی نشستوں پر انتخابات کرائے جائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…