پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

پی ڈی ایم نسوار چاروں صوبوں کا ذائقہ ایک جگہ لانچ ہوگیا

datetime 8  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اپوزیشن کی مختلف سیاسی جماعتوں پر مشتمل اتحاد پی ڈی ایم ا س وقت پاکستان کی سیاست پر حاوی ہے ، پی ڈی ایم کے اس عروج کو دیکھتے ہوئے مارکیٹ میں اب پی ڈی ایم نسوار بھی لانچ کردیا گیا ہے، سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ

تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نسوار کو پیک کیا گیا ہے اور اس کے اوپر جو سٹیکر لگا ہے اس پر تحریر ہے پی ڈی ایم نسوار ، چاروں صوبوں کا ذائقہ اب ایک جگہ ، حاجی اسحاق خان اینڈ برادرز بنوں لاری اڈا نزد مکی مسجد۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…