بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

لاہور جلسے میں قبضہ گروپ اور بکیز نے میدان سنبھال لیا ماضی میں اربوں روپے کمانے والوں نے پیسہ لگا دیا

datetime 8  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان ڈیمو کریٹ موومنٹ کے 13دسمبر کو لاہور جلسے کی کامیابی کیلئے قبضہ گروپ اور بکیز نے فنڈنگ کا آغا زکر دیا ۔ نجی ٹی وی پروگرام سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ لاہور جلسے کو کامیاب بنانے کیلئے قضہ گروپ اور بکیز سرگرم ہو گئے ہیں انہوں نے پیسہ لگانا شروع کر دیاہے ، انہوں نے ماضی میں

اربوں روپے کمائےجبکہ منیشات فروش بھی میدان آچکے ہیں ۔ سینئر اینکر پرسن نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے قبضہ گروپ، بکیز اور منشیات فروشوں کے خلاف سخت کاروائی کا اعلان کیا ہوا ہے ، ان کا کہنا تھا کہ اگر لوگوں کیخلاف کاروائی شروع کے شروع ہونے قبل یہ چاہتے ہیں پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ کا جلسہ کامیاب بنایا جائے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…