جمعہ‬‮ ، 03 اپریل‬‮ 2026 

حمزہ شہبا ز شریف کو کس جرم کی سزا جیل میں ڈال کر دی جارہی ہے ؟ حیران کن انکشاف

datetime 8  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز شریف نے عوامی رابطہ مہم تیز کردی ہے ۔ لاہور میں حلقہ این اے 124میں مریم نواز نے خطاب کے دوران حمزہ شہباز شریف کے نعرے لگوا دیے ۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز نے حمزہ شریف کے حلقے میں

خطاب کے دوران کہنا تھا کہ مجھے آج بہت افسوس کیساتھ یہ کہنا پڑ رہا ہے جس حمزہ نے لاہور حلقہ 124کی دن رات خدمت کی ہے آج وہ کوٹ لکپھت جیل کی سلاخوں میں بیٹھا ہے ۔ انہوں نے عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ جانتے ہیں نا حمزہ کوٹ لکھپت جیل میں کیوں ہے ، کیونکہ اس نے اپنے تایا نواز شریف کو دھوکہ دینے سے انکار کردیاتھا ۔ مریم نوا زکا کہنا تھا کہ جب دادی کی وفات پر وہ پیرول پر رہا ہوا تو اس نے مجھے یہ کہا ہے کہ باجی میرے حلقے میں ضرور جانا اور انہیں میرا سلام کہنا اور انہیں کہنا کہ 13دسمبر کو مینار پاکستان میں ہونیوالا جلسہ میں این اے 124کے عوام کی شرکت کا انتظار کر رہا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…