اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ن لیگی سینئررہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ قیادت نے استعفوں کا فیصلہ کیا تو سب دیں گے۔ن لیگ کے مرکزی سینئررہنما احسن اقبال نے پارٹی قیادت نے ابھی تک استعفوں کے بارے میں کوئی ہدایات
نہیں دیں ہیں لیکن جوں ہی فیصلہ آئے گا تو سب متفقہ طور پر استعفے دے دیں گے ۔ ان کا کہنا تھا کہ ضمنی انتخابات کرانا کوئی آسان بات نہیں ہے اور پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے فیصلوں پر پیپلزپارٹی عمل کرے گی۔