منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

“حمزہ پیرول پر جیل سے واپس آیا تو اس نے مجھے کہا کہ باجی میرے حلقے میں ضرور جانا اور میرے حلقے والوں کو۔۔۔ مریم نواز نے حمزہ شہباز کا پیغام پہنچا دیا‎

datetime 8  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز شریف نے ایک جلسے کے دوران حمزہ شہباز شریف کے نعرے لگوا دیے ۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز نے حمزہ شریف کے حلقے میں خطاب کے دوران کہنا تھا کہ مجھے آج بہت افسوس کیساتھ یہ کہنا پڑ رہا ہے

جس حمزہ نے لاہور حلقہ 124کی دن رات خدمت کی ہے آج وہ کوٹ لکپھت جیل کی سلاخوں میں بیٹھا ہے ۔ انہوں نے عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ جانتے ہیں نا حمزہ کوٹ لکھپت جیل میں کیوں ہے ، کیونکہ اس نے اپنے تایا نواز شریف کو دھوکہ دینے سے انکار کردیاتھا ۔ مریم نوا زکا کہنا تھا کہ جب دادی کی وفات پر وہ پیرول پر رہا ہوا تو اس نے مجھے یہ کہا ہے کہ باجی میرے حلقے میں ضرور جانا اور انہیں میرا سلام کہنا اور انہیں کہنا کہ 13دسمبر کو مینار پاکستان میں ہونیوالا جلسہ میں این اے 124کے عوام کی شرکت کا انتظار کر رہا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…