جمعہ‬‮ ، 03 اپریل‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر سب کو ان فالو کیوں کیا؟ حامدمیرکا حیران کن انکشاف

datetime 8  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے وزیروں اور اپنی قریبی دوستوں کو ان فالو کیا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر میں اپنے حوالے سے یہ کہوں تو مجھے تو انہوں نے ناراض ہونے کے بعد ان فالو کیا تھا ، تو کیا وہ  آج اپنے وزیروں اور قربی ساتھیوں سے بھی ناراض ہو گئے جو کہ بڑی اہم بات ہے، کیونکہ جن لوگوں کو

عمران خان نے ان فالو کیا ہے ان میں اسد عمر ،شیریں مزاری ، مراد سعید سمیت دیگر شامل ہیں ۔ سینئر صحافی کا کہنا تھاکہ  صحافیوں میں سب سے پہلا شخص میں تھا جسے انہوں نے ان فالو کیا ہے ، وزیراعظم کافی عرصے کچھ لوگوں کا ان فالو کر رہے تھے ان کی تعداد 2درجن سے زیادہ نہیں ہے ۔ میرا خیال ہے کہ وزیراعظم ان لوگوں سے ناراض لگ رہے ہیں ، اس لیے انہوں نے انہیں ان فالو کر دیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…