جمعہ‬‮ ، 03 اپریل‬‮ 2026 

ن لیگ کی لاہور میں ریلی میں کارکن نے مریم نواز کو ہاتھ لگا دیا، لیگی کارکنان نے مریم نواز کو چھونے والے شخص پر تھپڑوں کی بارش کر دی

datetime 7  دسمبر‬‮  2020 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز لاہوریوں کو جلسے میں شرکت میں دعوت دینے کے لئے میدان میں آگئی ہیں، اس موقع پر مریم نواز نے لاہور میں ریلی کی قیادت کی، کارکنوں کی ایک بڑی تعداد ریلی میں شریک ہوئی، مریم نواز کی گاڑی پر پھولوں کی پتیاں بھی نچھاور کی گئیں، مریم نواز اس موقع پر خطاب بھی کیا، ریلی کے دوران ایک شخص نے مریم نواز کو ہاتھ لگایا

جس پر پاس موجود کارکنان مشتعل ہو گئے اور مذکورہ شخص پر تھپڑوں کی بارش کر دی۔ نجی ٹی وی چینل جی این این کی رپورٹ کے مطابق مریم نواز کو سٹیج پر پہنچایا جارہا تھا اس دوران کارکنوں کی جانب سے پھولوں کی پتیوں کی بارش بھی جاری تھی کہ اس موقع پر ایک کارکن نے مریم نواز کو ہاتھ لگا دیا، ہاتھ لگانے کی دیر تھی باقی کارکنوں نے اس پر تھپڑوں کی بارش کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…