ہفتہ‬‮ ، 19 اپریل‬‮ 2025 

ایسی اولاد سے بے اولاد ہی اچھے سنگدل بیٹے نے بیوی کیساتھ مل کر بوڑھے ماں باپ اور بھائی پر کیساتھ افسوسناک سلوک ، اس کے بعد کیا کیا؟ جان کر آپ کا دل بھی دہل جائیگا

datetime 7  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مانانوالہ( آن لائن )شیخوپورہ  کیگاں مدار میں گھریلو ناچاکی پر نا خلف سنگدل بیٹے نے بیوی کے ساتھ مل کر بوڑھے ماں باپ اور بھائی پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی آگ لگانے کے بعد سنگدل بیٹے نے گھر کے باہر تالہ لگا دیا اور خود موقع سے فرار ہو گیا

آگ لگنے سے جسم کا 80 فیصد حصہ جل گیا تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ کے نواحی علاقہ جنڈیالہ شیر خاں حافظ آباد روڑ کے گاوں مدار میں انسانیت سوز دل دہلا دینے والا واقع پیش آیا جس میں سنگدل ناخلف بیٹے ارشد نامی شخص نے گھریلو ناچاکی پر ظلم و بربریت کی انتہا کرتے ہوئے آپنے 65 سالہ عبدالمجید ولد محمد دین ۔ضعیف العمر 65 سالہ والدہ نجمہ بی بی اور 23 سالہ بھائی ناصر محمود کو گھریلو ناچاکی پر شیخوپورہ گاں مدار میں گھریلو ناچاکی پر نا خلف بیٹے نے بیوی کے ساتھ مل کر بوڑھے ماں باپ اور بھائی پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی آگ لگانے کے بعد سنگدل بیٹے نے گھر کے باہر تالہ لگا دیا اور خود موقع سے فرار ہو گیا آگ لگنے سے جسم کا 80 فیصد حصہ جل گیا تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا اہل علاقہ میں انسانیت سوز دل دہلا دینے والے پیش آنے والے واقعہ کی وجہ سے خوف و ہراس پھیل گیا =

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر آپ بچیں گے تو


جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…