بدھ‬‮ ، 28 جنوری‬‮ 2026 

20سال کا بد ترین سورج گرہن ، دن سرخ اندھیرے میں بدل جائے گا ،گرہن کا پاکستانی موسم پر کیا اثر پڑ سکتا ہے ماہرین نے خدشہ ظاہر کر دیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2020 |

سیالکوٹ (این این آئی) محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق ایک رپورٹ کے مطابق 25 اور 26 دسمبر سے سردی کی شدید لہر پاکستان میں داخل ہو رہی ہے جس سے درجہ حرارت 1 یا 2 ڈگری یا منفی 1 تا 2 تک گر سکتا ہے جس سے 52 سال کا سردی کا ریکارڈ ٹوٹ سکتا ہے

یہ سائبیرین ہوائیں 28 تا 29 دسمبر تک پاکستان اور ہندوستان کے اندر کاروباری نقل وحمل اور عام معمولات زندگی کو بری طرح متاثر کر سکتی ھیں اور اس دوران 26 دسمبر صبح 8:41 بجے مکمل سورج گرہن ہوگا جو صبح10:41 بجے ختم ھوگا یہ 20 سال میں بدترین سورج گرہن ہوگا جس سے چمکتا دن سرخ اندھیرے میں بدل جائے گا اور درجہ حرارت مزید گرنے کا خدشہ ہے ، ہم گرم علاقوں میں بسنے والے لوگ اتنی بڑی موسمیاتی تبدیلیوں سے ناآشناہونے کی وجہ سے اسں کا شکارہو سکتے ہیں لہذا گرم لباس کے پہنے بغیر گھر سے باہر مت نکلیںاور اپنے اردگرد بسنے والے غریب لوگوں کو آگاہ کریں اور گرم کپڑوں سے انکی مدد ضرور کریں،خدا کو اپنی مخلوق سے بہت پیار ہے اور جو اسکی مخلوق کی نوکری کرنے میں لگ جاتا ہے وہی کامیاب اور آسانیاں بانٹنے والا ہے،اس سردی کی شدید لہر سے سانس و دمہ کے مریض سب سے زیادہ متاثر ہونگے اور چھوٹے بچوں کو نمونیا جیسے جان لیوا مرض سے بچانے کے لئے گرم کپڑے اور ٹوپی کا لازمی استعمال کروائیں اور بلاضرورت گھر سے باھر نہ نکلنے دیں۔ ‎

موضوعات:



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…