جمعہ‬‮ ، 03 اپریل‬‮ 2026 

دنیا میں پی آئی اے کے طیاروں کی اڑان پر پابندی ہے ، نالائق وزیر اعظم کو نہ ہوش ہے نہ ادراک ، پیپلز پارٹی کی شدید تنقید

datetime 5  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)سیکریٹری اطلاعات پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان دیوار سے سامنے کھڑا ہوکر پوچھ رہے ہیں دیوار کہاں ہے ،دنیا میں پی آئی اے کے طیاروں کی اڑان پر پابندی ہے ، نالائق وزیر اعظم کو نہ ہوش ہے نہ

ادراک ۔ نفیسہ شاہ نے کہاکہ پی آئی اے کو بدنام کرکے ہتھیانے کی منصوبہ بندی ہو رہی ہے، سٹیل ملز کی بندش کے پیچھے اس کی زمین کو ھڑپ کرنے کے عزائم ہیں ۔ انہوںنے کہاکہ این ایل جی کی مہنگے دام خریداری کرپشن اور نالائقی نہیں تو کیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…