بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

ایک اور انٹرنیشنل ائیر لائن کا پاکستان میں فضائی آپریشن شروع کرنے کا اعلان

datetime 5  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)برطانوی ایئر لائن ورجن اٹلانٹک 13 دسمبر سے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن کا آغاز کرے گی۔ورجن اٹلانٹک نے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن کا شیڈول جاری کر دیا، برطانوی ایئر لائن پاکستان کے لیے جدید ائیربس اے

332 استعمال کریگی۔ورجن اٹلانٹک کی پاکستان کیلئے فضائی آپریشن شروع کرنیکی تیاریاں مکمل ہو گئی ہیں، سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کی جانب سے سلاٹ اور پروازوں کا شیڈول بھی جاری کر دیا گیا۔برطانوی ایئر لائن ورجن اٹلانٹک ایئر لائن کو ہفتہ وار 8 پروازوں کی لینڈنگ کی اجازت دے دی گئی ہے، ایئر لائن کو لاہور اور اسلام آباد کے لیے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ورجن ائرلائن کو مانچسٹر سے پاکستان کے لیے پروازوں کی اجازت نہیں دی گئی، ایئر لائن 7 اور 9 دسمبرکو کارگو طیارہ سامان اور عملے کو لے کر لاہورپہنچے گا۔برطانوی ایئر لائن ورجن اٹلانٹک کی پہلی پرواز 13 دسمبرکو لاہور کے لیے اڑان بھرے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف 12 لوگ


عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…