منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

وزیر اعلی عثمان بزدار کی پولیس میں جاری بھرتیوں کے دوران کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت

datetime 5  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (پ ر )وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے پولیس میں جاری بھرتیوں کے دوران کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھرتیوں کے دوران کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کو ہر صورت یقینی بنایا جائے-انہوں نے کہا کہ پنجاب میں

کورونا کے پھیلاؤ کی شرح میں اضافہ ہوا ہے – بھرتیوں کے دوران تمام احتیاطی تدابیر کو مد نظر رکھا جائے-وزیر اعلی عثمان بزدار کی ہدایت پر آئی جی پنجاب انعام غنی نے کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کیلئے احکامات جاری کر دیئے ہیں -آئی جی پنجاب نے کہا ہے کہ تمام اضلاع میں افسران و اہلکار جاری کردہ کورونا ایس او پیز پر من و عن عمل درآمد کریں۔ فیس ماسک، ہینڈ سینی ٹائزز، گلوز، حفاظتی کٹس سمیت دیگر سامان کے استعمال اور احتیاطی تدابیر کا بطور خاص خیال رکھا جائے اور بھرتی کیلئے آنے والے تمام امیدواروں سے بھی کورونا ایس او پیز کی پابندی کرائی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…