پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

لاہور سیالکوٹ موٹروے بند کرنے کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری

datetime 5  دسمبر‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) موٹروے پولیس نے لاہور سیالکوٹ موٹروے پر شدید دھند سے پیدا ہونے والی صورتحال کے پیش نظر شدید دھند کی صورت میں لاہور سیالکوٹ موٹروے ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں باقاعدہ

نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ موٹروے پولیس نے یہ فیصلہ جمع کے روز موٹروے محمود بگٹی انٹرچینج کے قریب ہونے والے حادثے کے پیش نظر کیا ہے جس میں 40 سے زائد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئی تھیں۔ جن میں 9 افراد زخمی ہوئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…