جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

نجی ٹی وی چینل بول نیوز کا لائسنس معطل

datetime 5  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیمرا نے نجی ٹی وی چینل بول نیوزکا لائسنس معطل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پیمرا کی جانب سے نجی ٹی وی چینل بول نیوز کیخلاف کاروائی کی گئی ہے۔اس حوالے سے پیمرا کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ پیغام کے ذریعے ٹی وی صارفین کو آگاہ کیا

گیا۔پیمرا کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ نجی ٹی وی چینل بول نیوز پر 47 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا تھا جسے ادا نہیں کیا گیا۔ جرمانے کی عدم ادائیگی پر اب پیمرا نے بول نیوز لائسنس معطل کر دیا۔ پیمرا نے موقف اختیار کیا ہے کہ جرمانے کی ادائیگی تک بول نیوز کا لائسنس معطل رہے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…