جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

پی ڈی ایم کا لاہورجلسہ  پنجاب حکومت نے حکمت عملی طے کرلی

datetime 5  دسمبر‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے 13 دسمبر کو مینار پاکستان لاہور میں منعقد ہونے والے پی ڈی ایم کے احتجاجی جلسے کے حوالے سے سرکاری حکمت عملی مرتب کرلی ہے اور اس حوالے سے صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت نے حکمت عملی پر مبنی سفارشات منظوری کے لئے وزیراعلیٰ  کو پیش کردیں۔ سفارشات کے حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ ابتدائی

سفارشات میں سفارش کی گئی ہے کہ جلسے سے قبل پی ڈی ایم کے متحرک کارکنوں سمیت پاکستان مسلم لیگ ن کی بی کلاس قیادت کو گرفتار کرلیا جائے۔ سفارشات میں پی ڈی ایم کی جانب سے بغیر اجازت جلسے کے انعقاد کی صورت میں پی ڈی ایم کی قیادت اور منتظمین کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے۔ سفارشات میں رکاوٹیں کھڑی کرنے کی تجویز بھی شامل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…