جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

اپوزیشن جماعتیں اسٹیبلشمنٹ کیساتھ بات چیت کیلئے تیار اسٹیبلشمنٹ کا فیصلہ کیا ہے؟ حامد میر کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 4  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر کار حامد میر نے نجی ٹی وی پروگرام میں کہا ہے کہ ملتان جلسہ حکومت کی بہت بڑی ناکامی تھی ، میں سمجھتا ہوں کہ وزیراعظم عمران خان اپنے رویے میں تبدیلی لائیں اور اپوزیشن جماعتوں کو ساتھ لے کر چلیں ۔

ان کا کہنا تھا کہ آصف علی زردار ی اور نواز شریف میں اب تک چوتھا رابطہ ہے ، یہ تاثر غلط ہے کہ اپوزیشن اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنا چاہتی ہے وہ بالکل تیار نہیں ۔ اگر پاکستانی میڈیا اسحاق ڈار سے سوال کرتے وہ وہ یہاں بھی جواب نہیں دے سکیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…