جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی آخری تاریخ کا اعلان، ایف بی آر کا توسیع نہ کرنے کا فیصلہ

datetime 4  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) ایف بی آر نے کمشنرز کو ہدایت کی ہے کہ ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی آخری تاریخ 8 دسمبر ہے۔سرکلر کے مطابق ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں مزید توسیع نہیں ہوسکتی،یکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ بڑھانے سے نظام متاثر ہوتا ہے۔

سر کلر کے مطابق ٹیکس گذار ہارڈ شپ کیسز کے لیے مدت میں توسیع کی آن لائن درخواست دے سکتے ہیں،کمشنرز کے پاس ہارڈ شپ کیسز کی مدت میں توسیع کا اختیار ہے،کمشنرز تمام ہارڈ شپ کیسز کے لیے مدت میں توسیع کی منظوری دے سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…