پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

حکومت نے کس سیاسی جماعت کو اپنا اتحادی بنانے کیلئے کوششیں تیز کر دیں ،رابطوں کا سلسلہ شروع‎‎

datetime 4  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی ) ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے کہا کہ کوشش ہے بی این پی دوبارہ حکومت کی اتحادی بن جائے اس حوالے سے سردار اختر مینگل کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں۔کوئٹہ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کو بلوچستان حکومت پر مکمل اعتماد ہے ، نیب بلوچستان میں کرپٹ عناصر کے خلاف کارروائی کرے ، کوروناوائرس کا

پھیلاو خطرات صورتحال اختیار کر گیا ، بلوچستان کے تمام اضلاع میں ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کیا جائے گا ۔سریاب میں نئی گیس پائپ لائن کی افتتاح کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان کی سربراہی میں بلوچستان کی پسماندگی دور کرنے کے لئے عوامی مفاد کے منصوبوں پر فوقیت دے رہی ہے ، جلدشمالی اضلاع کیلئے بھی ترقیاتی پیکج کا اعلان کیا جائے گا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…