بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے اہم ترین رہنما کے نام پر فراڈ کا انکشاف

datetime 4  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیترنگ ڈیسک ) سوشل میڈیا پرپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ممبر قومی اسمبلی فرخ حبیب کے نام کا جعلی اکاؤنٹ بناکر لوگوں سے فراڈ کا انکشاف ہوا ہے جب کہ ملزم کو بھی فیصل آباد سے گرفتار کرلیا گیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم کے مطابق ملزم کے خلاف ایم این اے فرخ حبیب کی درخواست پر کارروائی کی گئی۔

ملزم لوگوں کو نوکریوں کا جھانسہ دے کر فراڈ کرتا تھا اور ایک خاتون سمیت 2 شہریوں سے 3 لاکھ 75 ہزار روپے لوٹ چکا ہے۔ ملزم یونیورسٹی اور سرکاری اسپتالوں میں نرسنگ کی نوکری کا جھانسا دیتا تھا۔ ایف آئی اے کے مطابق نوکری کیلئے ایک لڑکی کا رابطہ کرا کر ملزم کو گرفتار کرکے اس کے خلاف سائبر ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف 12 لوگ


عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…