جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

نواز شریف اور اسحاق ڈار کے پاس کونسی ویڈیوز اورآڈیوز موجود ہیں انہیں اگر ٹی وی پر نشر کیا گیا تو کیا ہو کرنا پڑے گا ، حیران کن انکشاف

datetime 4  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ نگار عارف حمید بھٹی نے نجی ٹی وی پرگران کے دوران کہا ہے کہ اسحاق ڈار اور نواز شریف کے پاس آڈیوز اور ویڈیوز موجود ہیں جنہیں اگر نشر کیا گیا تو تصویر دھندلی جبکہ آواز بند کر کے چلانی پڑیں گی اور اگر ایسا کیا گیا تو یہ ان کی بڑی غلطی ہو گی ۔ ان کا کہنا تھاکہ اگر ان ویڈیوز کا

منظر عام پر لانے کی کوشش کی تو یہ ان کی غلطی ہو گی اور ان کا نقصان انہیں بھی ہو گا کیونکہ دوسری طرف ویڈیوز کا انبار لگ جائے گا ۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ ایسی ویڈیوز ہیں اگر انہیں ٹی وی پر نشر کیا گیا تو اس لیے ویڈیودھندلی اور آواز کو بند کر کے چلانا پڑے گا ، یہ ویڈیوز کسی بھی طرح سے نشر کرنے کے قابل نہیں ہیں۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…