ہفتہ‬‮ ، 04 اپریل‬‮ 2026 

نواز شریف کا آصف زرداری سے انتہائی اہم ٹیلیفونک رابطہ

datetime 3  دسمبر‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمدنواز شریف کا سابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ۔ ذرائع کے مطابق رابطے میں ملکی مجموعی سیاسی صورتحال اور پی ڈی ایم کی آئندہ کی حکمت

عملی پر غور کیاگیا ۔ذرائع کے مطابق دونوںرہنمائوں نے 8 دسمبر کو ہونے والے پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس کے بارے میںتفصیلی تبادلہ خیال کیا۔دونوں رہنمائوں کے درمیان گزشتہ چند دنوں میں چوتھی بار رابطہ ہوا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…