جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے کارکنوں کی جانب سے ”مولانا آگیا ہے“ نئی نظم تیار

datetime 3  دسمبر‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) پاکستان ڈیموکریٹ الائنس میں شامل جمعیت علماء اسلام (ف) کے کارکنوں نے پی ڈی ایم کے صدر اور اپنی جماعت کے قائد مولانا فضل الرحمن کے حوالے سے ایک نئی نظم تیار کرلی ہے۔ جسے پی ڈی ایم لاہور کے زیر اہتمام 13 دسمبر کو

مینار پاکستان لاہور میں منعقد کئے جانے والے جلسے میں پیش کیا جائے گا۔ تیار کردہ نئی نظم عنوان ”مولانا آگیا ہے“ جب اس سے قبل جے یو آئی (ف) کے کارکنوں نے مولانا فضل الرحمن کے حوالے سے مولانا آئے گا کے عنوان سے نظم تیار کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…