اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عام بیماریوں کے مریض در بہ در ہونے لگے ،پمز کی او پی ڈی بند ہونے کی بعد آج سے پولی کلینک ہسپتال کی او پی ڈی کو بھی بند کر دیا گیا ،پولی کلینک ہسپتال کے تمام شعبوں کی او پی ڈیز بند کرکے صرف ایمرجنسی کھولی گئی،پولی کلینک میں ایمرجنسی کے باہر مریضوں کا رش دیکھا اور پولی کلینک ہسپتال کے مریضوں کی ہسپتال کے عملے سے جھڑپ ہوئی ۔
اسلام آباد میں عام بیماریوں کے مریض در بدر ،2 بڑے ہسپتالوں کی او پی ڈیز بند
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی



















































