پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

پی ڈی ایم کا لاہور جلسہ ، ن لیگ نے چندہ مہم شروع کردی سینئررہنمائوں نے کتنے کروڑ روپے جمع کر لیے ؟ حیران کن انکشاف

datetime 2  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )ن لیگ نے پی ڈی ایم کے آئند ہ جلسے کیلئے چندہ مہم شروع کر دی ہے ۔ مسلم لیگ ن کی قیادت نے چندہ کی اپیل پارٹی رہنما ، اراکین اسمبلی اور کارباوری شخصیات سے کی ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ن لیگ لی درخواست پر کاروباری شخصیات،

اراکین اسمبلی اور پارٹی رہنماؤں نقد چندہ جمع کرایا ۔ ن لیگی ذرائع نے بتایا ہے کہ فیصل کھوکھرنے30، سیف الملوک نے 20لاکھ روپے جبکہ سابق لیگی چیئرمین عمران خان کی جانب سے 10لاکھ روپے فنڈ میں جمع کرائے گئے ۔ کاروباری شخصیت مقامی کیبل کے مالک چودھری جمیل نے نقد 15لاکھ فنڈ میں دیے ، مقامی اسٹور کے مالک مردان زیدی نے پانچ لاکھ جمع کروائے ۔ اسی طرح رانامبشرنے20لاکھ، رمضان بھٹی نے5 لاکھ، بلال یاسین نے10لاکھ روپے فنڈز میں دیے۔مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ عمران نذیر،میاں سلیم نے بھی 5، 5 لاکھ روپے جلسہ کے لیے چندے کیلئے فنڈز میں جمع کروائے ۔ واضح رہے کہ 13دسمبر کو پاکستان ڈیمو کریٹ موومنٹ کی جانب سے جلستے کا اعلان کیا گیا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…