اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

آمدن سے زائداثاثہ ،نیب  نے مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھیوں کو طلب کر لیا

datetime 1  دسمبر‬‮  2020 |

پشاور(این این آئی)نیب خیبر پختونخوا نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کے معاملے میں جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھیوں کو طلب کر لیا۔نیب ذرائع کے مطابق نیب خیبر پختونخوا آمدن سے زائد اثاثہ جات کے معاملے میں جے یو آئی (ف) کے

سربراہ مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھیوں گل اصغر اور نور اصغر سے تحقیقات کرے گی، اس سلسلے میں نیب نے مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھیوں کو طلب بھی کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ ممکن ہے مولانا فضل الرحمان کے ساتھی اگلے ہفتے نیب کی تفتیشی ٹیم کے سامنے پیش ہوں۔واضح رہے کہ نیب نے مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھی اور سابق ڈی ایف او موسیٰ خان کو بھی گرفتار کیا تھا۔ اس کے علاوہ نیب کی جانب سے مولانا فضل الرحمان کو مبینہ طور پر نوٹس بھی جاری کیا تھا تاہم بعد ازاں نیب نے کسی بھی قسم کے نوٹس کی تردید کردی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…