اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا سینئر صحافی اور معروف کالم نگار عبدالقادر حسن کے انتقال پر اظہار تعزیت

datetime 1  دسمبر‬‮  2020 |

لاہور ( پ ر )وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے سینئر صحافی اور معروف کالم نگار عبدالقادر حسن کے انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے -وزیر اعلی عثمان بزدار نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ہے – وزیر اعلی عثمان بزدار نے عبدالقادر حسن مرحوم کی صحافتی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ

مرحوم ایک صاحب طرز کالم نویس تھے اور انہوں نے اپنے کالموں میں سیاسی، سماجی اور معاشرتی مسائل کو اچھوتے انداز میں ا جاگر کیا- انہوں نے کہا کہ مرحوم کی شعبہ صحافت میں خدمات کو تادیر یادرکھا جائے گا-وزیر اعلی عثمان بزدار نے اپنے تعزیتی پیغام میں دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کی روح کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے-

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…