بدھ‬‮ ، 02 ستمبر‬‮ 2026 

مصباح الحق کی بطور چیف سلیکٹر مدت ملازمت ختم، نیا چیف سلیکٹر کون ہو گا؟مضبوط امیدوار سامنے آگیا 

datetime 1  دسمبر‬‮  2020 |

لاہور (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق کی بطور چیف سلیکٹر مدت ملازمت ختم ہوگئی، مصباح الحق بطور ہیڈ کوچ کام جاری رکھیں گے۔ذرائع پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) صوبائی کوچز پر مشتمل قومی سلیکشن کمیٹی بھی تحلیل کر دی گئی ہے۔ پی سی بی نے پرانی طرز پر نئی سلیکشن کمیٹی بنانے کا

فیصلہ کیا ہے، نئے چیف سلیکٹر کے لیے سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد اکرم مضبوط امیدوار ہیں۔ذرائع کے مطابق نئی سلیکشن کمیٹی چیف سلیکٹر اور تین ممبران پر مشتمل ہوگی، نئی سلیکشن کمیٹی ٹیم کے انتخاب میں صوبائی کوچز کی رائے لی جائے گی۔ذرائع پی سی بی کے مطابق نئے چیف سلیکٹر کا اعلان آئندہ ہفتے متوقع ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)


میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…