جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

لاہور سیالکوٹ موٹروے کیس ، عدالت نے مرکزی ملزم عابد علی ملہی اور شفقت علی کیلئے بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 1  دسمبر‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے لاہور سیالکوٹ موٹر وے کیس کے ملزمان عابد ملہی اور شفقت کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید دس روز کی توسیع کردی۔انسداددہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے کیس کی سماعت کی۔

عدالت میںتفتیشی افسر ذوالفقار چیمہ نے ملزمان کے مزید چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ کی استدعا کرتے ہوئے موقف اپنایا کہ چالان داخل کرنے تک مزید جوڈیشل ریمانڈ درکار کے۔عدالت نے آئندہ سماعت پر چالان سے متعلق مکمل رپورٹ طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…