عثمان بزدار اگلی دفعہ وزیر بھی نہیں بنے گا ،یہ ایک دن کس وجہ سے فارغ ہو سکتے ہیں ؟ ہارون الرشید کا تہلکہ خیز انکشاف ‎‎

29  ‬‮نومبر‬‮  2020

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ میری اطلاعات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملتان جلسہ نہ روکا جائے یہ ہو جائے گا ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں ان کا ملتان جلسے کے

حوالے سے کہنا تھا کہ پی ڈی ایم والے بھی وہی حرکت کرے رہے ہیں جو عمران خان نے کی تھی ۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیراعلی پنجاب اگلی بار وزیر بھی نہیں بنے گے ، یہ ایک دن کسی بلنڈر کی وجہ سے فارغ بھی ہو سکتے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…