جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

چھوٹے کاروباری افراد کیلئے خوشخبری  وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا بڑا اعلان

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پر پنجاب فوڈ اتھارٹی نے چھوٹے کاروباری افراد کے لیے بڑا اقدام اٹھانے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی نے صوبے میں چھوٹے کاروبار کرنے والوں کے لیے ٹریننگ فیس ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے ، کاروباری افراد سے اب ٹرننگ فیس

نہیں لی جائے گی۔یہ فیصلہ ڈائریکٹرجنرل فوڈ اتھارٹی نے ٹریننگ اسکول انتظامیہ کے ساتھ اجلاس میں کیا۔انہوںنے کہا کہ چھوٹی جگہوں پر کام کرنے والوں کو فوڈ اتھارٹی سکول مفت تربیت دے گا جس کی کوئی فیس نہیں ہوگی، اس سے قبل چھوٹے کاروبار کے لیے فی کس 1160 روپے فیس لی جاتی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…