پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

گلگت بلتستان میں انتخابی محاذ جیتنے کے بعد کپتان کا اگلے ہدف پر کام شروع

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) گلگت بلتستان میں انتخابی محاذ جیتنے کے کپتان کا اگلے ہدف پر کام شروع ،وزیر اعظم عمران خان کی نظر،اب آزادکشمیر کے انتخابات پر لگ گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں آذادکشمیر کی صورتحال

پر بھی غور کیا گیا ۔وزیر اعظم عمران خان نے کھلاڑیوں کو آزادکشمیرمیں فوری کام شروع کرنے کی ہدایت کی۔وزیر اعظم کا گلگت کی طرح آزاد کشمیر کے لئے بھی تگڑی ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔سیاسی ٹیم میں وفاقی وزراء ،پی ٹی آئی کے مرکزی قائدین شامل ہوں گے۔علی امین گنڈا پور،عامرمحمود کیانی ،سیف اللہ نیازی ،بیرسٹر سلطان کو اہم اہداف ملیں گے۔،وزیر اعظم نے ٹارگٹ دیدیا ہے کہ آزادکشمیر میں گلگت بلتستان سے اچھا انتخابی چاہئے۔آزاد کشمیر کے ہر حلقہ میں ہوم ورک کیا جائے گا،امیدواروں کی فہرستیں بھی مرتب ہوں گی۔پی ٹی آئی قیادت پر عزم ہے کہ آذادکشمیر میں تحریک انصاف مضبوط حکومت بنائے گی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…