جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

اسلامی تعلیمات سے متاثر ہوکر ایک غیر مسلم نے کلمہ پڑھ لیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

اوتھل (این این آئی) بیلہ میں ایک غیر مسلم نے اسلامی تعلیمات سے متاثر ہوکراسلام قبول کرلیا۔نومسلم کا نام غلام غوث رکھا گیا۔تفصیلات کے مطابق تاریخی شہر بیلہ میں دعوت اسلامی کے دینی مرکز فیضان مدینہ بیلہ کراس پر ایک غیر مسلم نے اسلام قبول کرلیا ہے

جامعۃ المدینہ کے ناظم مولانا محمد کلیم مدنی عطاری نے کلمہ پڑھا کر دین اسلام میں داخل کردیا نومسلم کا اسلامی نام غلام غوث رکھا گیا ہے اس وقت نو مسلم فیضان مدینہ بیلہ کراس پر موجود ہے جہاں پر نو مسلم کو قرآن پاک اور دینی مسائل سکھائیں جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…