ہفتہ‬‮ ، 04 اپریل‬‮ 2026 

ڈرائیونگ لائسنسوں کو نادرا شناختی کارڈز سے منسلک کرنے کا فیصلہ

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی)پنجاب میں ڈرائیونگ لائسنس کو نادرا شناختی کارڈز سے منسلک کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پنجاب حکومت نے ڈپٹی انسپکٹر جنرل ٹریفک کو 21 فروری تک تمام ڈرائیونگ لائسنس ڈیٹا بینک سے منسلک

کرنے کی ہدایت کی ہے۔دوسری جانب 5 سال پرانے ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید نہ کرانے والوں کے لئے اشتہار دئیے جائیں گے جبکہ 3 سال تک لائسنس کی تجدید نہ کرانے والے بغیر ٹیسٹ نیا لائسنس حاصل کر سکیں گے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…