بدھ‬‮ ، 29 اکتوبر‬‮ 2025 

انسانی ہمدردی شہبازشریف اور حمزہ شہباز کو آج کتنے بجے پیرول پر رہا کیاجائیگا؟پتہ چل گیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ(ن) کے صدر محمد شہباز شریف اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کو آج دوپہر دو بجے پیرول پر رہاکیاجائیگا ۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے

شہباز شریف کو والدہ اور حمزہ شہباز کو دادی کی نماز جنازہ ، تدفین اور اظہار تعزیت کے لئے آنے والوں سے ملاقات کے لئے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر پانچ روز کیلئے پیرول پر رہا کرنے کی منظوری دی ہے ۔ذرائع کے مطابق وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کابینہ کی سفارشات پر بھجوائی گئی سمری کی منظوری دیدی ہے ۔وزیراعلی نے شہبازشریف اور حمزہ شہبازکو 5 روز کیلئے پیرول پر رہائی کی منظوری دی ہے ۔ محکمہ داخلہ کے ذرائع کے مطابق شہبازشریف اور حمزہ شہبازشریف کی پیرول پر رہائی آج27 نومبر دوپہر 2 بجے ہوگی۔کابینہ ممبران سے منظوری لینے کے بعد محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کیبنٹ ونگ نے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو سمری بھجوائی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…