اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

حکومت کا 220 جزائر کو سیاحتی مراکز میں بدلنے کا فیصلہ

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی)سندھ حکومت نے 220 جزائر کو سیاحتی مراکز میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق 220 جزائر کو سیاحتی مراکز میں تبدیل کرنے کا فیصلہ مشیر ماحولیات مرتضی وہاب کی صدارت میں سی ڈی اے کی گورننگ باڈی اجلاس میں کیا گیا۔اس حوالے سے مرتضی وہاب

نے کہا کہ صوبے کے ساحلی علاقوں کیلئے مذکورہ باڈی اعلی اختیاراتی کمیٹی ہے۔ترجمان ماحولیات نے کہا کہ سی ڈی اے منصوبہ بنائے گا جس کی مالیاتی منظوری صوبائی کابینہ دے گی۔ انہوں نے کہا کہ 394 ایکڑ پر محیط 220 جزائز ٹھٹھہ کی 120 کلو میٹر ساحلی پٹی پر ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…