کتے پھیپھڑوں کے کینسر کی 97 فیصد درست تشخیص کیسے کر سکتے ہیں؟دوران تحقیق حیران کن انکشاف

26  ‬‮نومبر‬‮  2020

کراچی ( آن لائن ) کتّوں کو انسان کا بہترین دوست سمجھا جاتا ہے اور تحقیق نے ایک مرتبہ پھر ثابت کر دیا ہے کہ کتوں میں پائی جانے والی سونگھنے کی زبردست صلاحیت سے ڈاکٹرز بھی استفادہ کر سکتے ہیں۔

سائنسدانوں نے اپنی نئی تحقیق میں بتایا ہے کہ کتے پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا افراد کے خون کو سونگھ کر تقریباً 97 فیصد کامیابی سے مرض کی تصدیق کر سکتے ہیں۔ یہ پہلی مرتبہ نہیں کہ ماہرین نے یہ پتہ لگایا ہے کہ کتے سونگھ کر کینسر کی تشخیص کر سکتے ہیں لیکن بایو سینٹ ڈی ایکس فارماسیوٹیکل کی جانب سے کی جانے والی نئی تحقیق نے سابقہ ڈیٹا کی تصدیق کی ہے۔ یہ بات ثابت ہے کہ کتوں کے سونگھنے کی طاقت انسانوں کے مقابلے میں 10ہزار گنا زیادہ طاقتور ہوتی ہے جبکہ مرگی کا دورہ پڑنے سے قبل ہی کتوں کو استعمال کرتے ہوئے مریض کو خبردار کیے جانے کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…