آپ اگرکینسر سے بچنا چاہتے ہیں تو اپنے گھر میں موجود ان عام استعمال کی چیزوں کا استعمال کریں،طبی ماہرین نے مشورہ دے دیا

26  ‬‮نومبر‬‮  2020

کراچی(این این آئی)طبی ماہرین نے کہا ہے کہ لہسن اور ہری پیاز کینسر سے بچاؤ کیلئے مفید ہیں۔ چینی ماہرین صحت کے مطابق گھروں میں عام استعمال ہونے والی مشہور سبزیاں لہسن اور ہری پیاز کینسر کے خلاف افادیت کے حامل ہیں۔چائنا میڈیکل یونیورسٹی میں واقع فرسٹ

ہاسپٹل کے ماہرین کے ماہرین صحت کی جدید تحقیق سے معلوم ہو ہے کہ لہسن ، ہری پیاز اور اس نسل سے تعلق رکھنے والی دیگر سبزیاں کینسر جیسے موذی مرض کو روکنے میں معاون ثابت ہوتی ہیں۔ماہرین کے مطابق ان سبزیوں میں فلیوینولز، آرگینوسلفر اور دیگر اہم حیاتی اجزا پائے جاتے ہیں، جو سرطانی(کینسر) خلیات کو روکنے میں مددگار ہوتے ہیں۔ماہرین نے بتایاکہ اگر ان سبزیوں کی تعداد بڑھادی جائے تو لوگ آنتوں کے سرطان ، بوویل کینسر اور عام کینسر سے محفوظ رہ سکتے ہیں، سرخ گوشت اور دیگر مرغن غذائوں کو زیادہ استعمال کرنے سے کینسر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، جب کہ سبزیاں اور پھل اسکو روکنے میں مدد کرتی ہیں۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…