جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

پبلک سروس کمیشن کا ملتوی امتحانات کے نئے شیڈول کا اعلان

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی )پبلک سروس کمیشن نے 21 اور 22 نومبر کے ملتوی ہونے والے امتحانات 5 اور 6 دسمبر کو لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب بھر میں ہسٹری، باٹنی، عربی سمیت دیگر اسامیوں پر لیکچرار کے امتحانات لئے جائیں گے۔مختلف اسامیوں پر صوبہ بھر میں 80 ہزار سے زائد میل اور فی میل امیدواروں ہیں۔ذرائع کے مطابق لاہور، سرگودھا اور ملتان امتحانی

مراکز میں کرونا کیسز کی نشاندھی کے باعث 21 اور 22 کو امتحانات موخر کئے گئے تھے۔سیکرٹری پبلک سروس کمیشن محمد نواز خالد عربی کا کہنا ہے کہ حکومت پنجاب کی جانب سے پروفیشنل امتحانات ملتوی کرنے کے تاحال کوئی احکامات موصول نہیں ہوئے۔حکومت کی جانب سے امتحانی شیڈول میں تبدیلی کا حکم ملنے کے بعد امتحان موخر کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…