جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

وزیراعظم گھر جا چکے ،ان کے پاس پالیسی ہے نہ ہی اختیارات شاہد خاقان عباسی کا عمران خان سے متعلق حیران کن دعویٰ

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم گھر جا چکے ہیں ، اب کے ان کے پاس نہ تو کوئی پالیسی ہے اور نہ ہی کوئی اختیارات ہیں ۔نجی ٹی وی پروگرام میں

گفتگو کے دوران شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جلسوں میں کرونا کےبیانات پر ہم سب متفق ہیں لیکن میرا سوال بھی یہ ہے کہ کیا یہ کرونا وائرس بازاروں ، مارکیٹوں ،اسکولز سمیت دیگر جگہو پر نہیں ہے ، جلسہ تو ایک دن کا ہوتا وہاں پر ہم کرونا وائرس کے ایس او پیز پر عمل پیرا ہیں اگر حکومت ماسک لازمی قرار دے تو یہ مسئلہ ہی ختم ہو جائے گا ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت کرونا کرونا کر رہی ہے اس حوالے سے ابھی تک کوئی ٹیسٹنگ کیسز کی تعداد سامنے آئی ہے اور نہ ماسک کا کہا جارہا ہے ، حکومت کو چاہیے کہ وہ کرونا ٹیسٹنگ کے سہولت میں اضافہ کرے۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…