جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

دکان کا نام کورونا رکھنے سے کاروبار چمک اٹھا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں سالوں پہلے اپنی دکان کا نام کورونا رکھنے والے شخص کا کاروبار اس وبا کے دوران چمک اٹھا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والے ایک کاروباری شخص کا دعوی ہے کہ اس نے 7 سال قبل

اپنی دکان کا نام کورونا رکھا تھا اور اب اس وبا کورونا وائرس کے دوران اس کی دکان کی فروخت اچانک بڑھ گئی ہے۔کیرالہ کے شہری جارج نے بتایا کہ اس نے 7 سال قبل اپنی دکان کا نام کورونا رکھا تھا اور دکان کا نام رکھنے کی وجہ یہ تھی کہ لاطینی زبان میں کورونا کا مطلب تاج ہوتا ہے۔جارج نے اپنی گفتگو میں مزید کہا کہ وہ اپنی دکان میں گھر کی تزین و آرائش کا سامان فروخت کرتا ہے۔جارج کا کہنا تھا کہ کورونا وبا کے دوران اس نے دیکھا کہ دکان میں پہلے سے زیادہ کسٹمرز آنا شروع ہوگئے جس سے اس کی فروخت میں اضافہ ہوا ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…