منگل‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2026 

لاہور قلندر کے چیئرمین فواد رانا آ بدیدہ ہوگئے

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (آن لائن )لاہور قلندرز کے چیئرمین فواد رانا اپنی والدہ کو یاد کرکے آبدیدہ ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام کے دوران انھوں نے اپنی والدہ اور والد کو یاد کیا۔انھوں نے ایک شعر کہا جس کے بعد وہ

جذباتی ہو کر آ بدیدہ ہوگئے۔ فواد رانا نے اس دوران کہا کہ ان کی والدہ نے کہا تھا کہ تم مشہور ہوگے۔ چیئرمین لاہور قلندرز کا کہنا تھا کہ ان کی دعاؤں کی وجہ سے ہی زندگی میں کامیابیاں ملی ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…