بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

خاتون  گلو کارہ نے 22لاکھ روپے کا ٹیکس جمع کر دیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(آن لائن )پشتو کی ایک خاتون  گلو کارہ نے 22لاکھ روپے کا ٹیکس جمع کر دیا ہے جبکہ مزید12گلو کاروں کو پچاس لاکھ روپے تک ٹیکس جمع کرنے کے نوٹسز جاری کردیئے ہیں پشتو کے خوبرو گلو کارہ کو ایف بی آر کی جانب سے بائیس لاکھ روپے ٹیکس جمع کرنے کا نوٹس جاری کیا گیا

تھا پاکستان ، افغانستان ، سعودی عرب ، دبئی سمیت مختلف بیرون ممالک میں شو کرنے اور لاکھوںروپے کے اثاثہ جات کی موجودگی میں خاتون گلو کارہ کو نوٹس جاری کیاگیا تھا جس پر خاتون گلو کارہ نے چیئر مین ایف بی آر کو بھی ہمدردانہ اپیل کی تھی تاہم ایف بی آرکی جانب سے درخواست مسترد کرنے کے بعد خاتون گلو کارہ کی جانب سے ٹیکس جمع کرایا گیا جبکہ مزید بارہ پشتو ، اردو، ہندکو کے خواتین اور مرد ادکاروں کو نوٹسز جاری کر دیئے ہیں ان گلوکاروں کے اثاثہ جات لاکھوں روپے میں بتائے گئے ہیں تاہم انکم ٹیکس کی ادائیگی نہیں کر رہی ہے ۔ ایف بی آر ذرائع نے بتایا ہے کہ انکم ٹیکس کے ذمرے میں لانے کے لئے ایف بی آر نے مزیدکو ششیں تیز کی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…