جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

لاہور میں بھینس مہنگی اور شیر سستا، لاہور چڑیا گھر کی انتظامیہ نے شیر کتنے میں فروخت کر دیے؟ حیران کن انکشاف

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ جنگلی حیات نے ایک ببر شیر ڈیڑھ لاکھ روپے میں فروخت کیا۔ اس بات کا انکشاف نجی ٹی وی چینل نے اپنی رپورٹ میں کیا، یاد رہے کہ اوپن مارکیٹ میں ایک شیر کی قیمت 45 لاکھ روپے تک ہے۔

رپورٹ کے مطابق لاہور میں شیر بھینس سے بھی کم قیمت پر مل رہا ہے۔ لاہور کے محکمے جنگلی حیات نے 14 شیر فروخت کئے ہیں، ہر شیر صرف ڈیڑھ لاکھ روپے میں فروخت کیا گیا۔ چڑیا گھر کے بھی چار شیر فروخت کئے گئے، چڑیا گھر کی انتظامیہ کے مطابق یہ شیر اضافی تھے اس لئے فروخت کئے گئے، ایک شیر کو روزانہ سات سے دس کلو گوشت ڈالنا پڑتا ہے اور یہ ان کے بجٹ سے باہر ہو گیا تھا۔ ڈائریکٹر کے مطابق قیمت کا تعین ایک محکمانہ پالیسی ہے اور ایک وقت تھا کہ اس سے بھی کم قیمت پر شیر بیچے جاتے تھے اور اس قیمت کو محکمہ وائلڈ لائف والے جسٹیفائی کر رہے ہیں۔ کہاں اور کس کو یہ شیر بیچے گئے اس بارے میں کچھ معلوم نہیں ہو سکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…